ڈیرہ حضرت میاں صاحب ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاہڑیانوالی رفاہی آئی ہسپتال (ضلع منڈی بہاوالدین) میں ڈیرہ حضرت میاں صاحب ٹرسٹ کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے مریضوں کا OPD میں معائنہ کیا۔ بذریعہ کمپیوٹر آنکھیں چیک کی گئیں۔ مریضوں کو ضروری ادویات تجویز کی گئیں اور آنکھوں کی حفاظت کیلئے ہدایات بھی دی گئیں۔