ڈیرہ حضرت میاں صاحب ٹرسٹ کے زیر اہتمام فیضانِ برکت آئی ہسپتال ملکوال میں ہفتہ وار فری آئی کیمپ پر
ڈیرہ حضرت میاں صاحب ٹرسٹ کے ڈاکٹرز پیرامیڈیکل سٹاف اور ٹیم نے مریضوں کا OPD میں معائنہ کیا۔ بذریعہ کمپیوٹر آنکھیں چیک کی گئیں۔ مریضوں کے معائنہ اور چیک اپ کے بعد تمام مریضوں کو مرض کے مطابق ضروری ادویات تجویز کی گئیں اور آنکھوں کی حفاظت کیلئے ہدایات بھی  دی گئیں.