ڈیرہ حضرت میاں صاحب ٹرسٹ کے مرکزی ہسپتال ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف پر ڈاکٹرز پیرامیڈیکل سٹاف اور ڈیرہ حضرت میاں صاحب ٹرسٹ کی ٹیم نے مریضوں کا OPD میں معائنہ کیا۔ بذریعہ کمپیوٹر آنکھیں چیک کی گئیں بلڈ پریشر ۔شوگر وغیرہ کے ٹیسٹ کیے گئے تمام مریضوں کا معائنہ کیا اور چیک اپ کے بعد 59 مریضوں کی آنکھوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے مریضوں کو ضروری ادویات تجویز کی گئیں اور آنکھوں کی حفاظت کیلئے ہدایات بھی  دی گئیں۔